زمرہ: Imdadul Mushtaq

کچھ دستگیری فرمائیے

جناب اشرفعلی تھانوی صاحب نے یہ جو کچھ لکھا ہے کہ

بعد انتقال حضرت کے مزار شریف پر عرض کیا کہ حضرت میں بہت پریشان ہوں اور روٹیوں کو محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمائیے

یہ حق،سچ،ایمان ہے یا کفر،شرک،بدعت ہے

اور سوال یہ ہے کہ قبر والے سے یہ کہنا کہ

بہت پریشان ہوں اور روٹیوں کو محتاج ہوں کچھ دستگیری فرمائیے

یہ ما تحت الاسباب ہے یا مافوق الاسباب اگر ما تحت الاسباب ہے تو کوئی اور بھی مانگ سکتا ہے یا صرف دیوبندیوں کو اس کی اجازت ہے اور اگر مافوق الاسباب ہے تو شرک ہوا یا نہیں