زمرہ: تحذیرالناس

علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں ۔ باقی رھا عمل

قابض دارالعلوم دیوبند قاسم نانوتوی لکھتا ہے:

"انبیاء اپنی أُمت سے اگر ممتاز ہوتے ہیں تو علوم ہی میں ممتاز ہوتے ہیں ۔ باقی رھا عمل اس میں بسا اوقات بظاہر أُمتی مساوی ہو جاتے بلکہ بڑھ جاتے ہیں .” (تحذیر الناس، ص 7 دار الاشاعت کراچی)

ہمارے نزدیک یہ عبارت گستاخانہ اور کفریہ ہے کیونکہ انبیاء اپنی اّمت سے ہر لحاظ سے ممتاز ہیں علم میں، عمل میںِ عقل میں ۔ کوئی بھی أُمتی نہ کسی نبی کے برابر ہو سکتا ہے اور نہ ہی کبھی بڑھ سکتا ہے ۔